نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سین اسپائسر نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ انہیں یہ امید ہے کہ روسی حکومت یوکرین میں تشدد کو لگام لگائے گی اور کریمیا کا علاقہ یوکرین کو واپس کر دے گی۔
واضح رہے کہ 17 مارچ 2014 کو کریمیا نے یوکرین سے اپنی آزادی کا اعلان کر دیا تھا اور روس میں ملحق کے لئے ...